Breaking News

Tag Archives: نسخہ

براۓ قوت باہ

سرعت انزال و ضعف باہ

براۓ قوت باہ اجزاء نسخہ سم الفار سفید/ہڑتال ورقیہ/شنگرف رومی مدبر طریقہ استعمال برابر وزن لے کر لیموں کے پانی میں کھرل کر کے بالکل چھوٹے سائز گولیاں بنا لیں۔ ایک ایک گولی صبح و شام بعد از خوراک نیم گرم دودھ سے براے قوت باہ استعمال کریں عام آدمی اس نسخہ کو بغیر مستند معالج استعمال نا کرے۔

Read More »

دائمی بخار کا علاج

دائمی بخار کا علاج علامات رات کو بخار زیادہ اوردن کو قدرے کم ھونا؛پیٹ میں اپھارا اور قبض کا ھونا نسخہ کربخوہ1تولہ؛املہ1تولہ؛پھٹکری بریاں2تولہ؛ہلیلہ سیاہ بریاں4تولہ ترکیب تیاری سب کو باریک کر کے پیس لیں اورچنے برابرگولیاں بنا لیں مقدار خوراک دو تا چار گو لیاں دن میں 4بار  تازہ پانی سے لیں

Read More »

دائمی نزلہ زکام کا مجرب کامیاب علاج

دائمی نزلہ و زکام کا مجرب کامیاب علاج علامات ناک منہ اورانکھوں سے پانی بہنا؛نزلہ کا اندرگرنا؛کبھی کبھی خون آنا جسے ڈاکٹر ٹی بی بولتے ھیں؛ سینہ میں بوجھ اوردرد گلہ خراب رہنا اس کی علامات ھیں نسخہ آملہ1تولہ؛کربکوہ؛پھٹکری بریاںن2تولہ؛ہلیلہ سیاہبریاں 4تولہ ترکیب تیاری سب اجزاء کو پیس کر چنے برابرگولیاں بنا لیں مقدار خوراک دو تا چار گو لیاں …

Read More »

بد ہضمی و معدہ کے جملہ امراض کا واحد علاج

 بد ہضمی و معدہ کے جملہ امراض کا واحد علاج نسخہ  اجوائن دیسی،تارامیرا،سنڈھ تمام ادویہ ایک ایک تولہ لے لیں ترکیب تیاری ان تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا لیں مقدارخوراک ایک تا دو ماشہ دن میں 4 مرتبہ نیم گرم پانی سے لیں فوائد و افعال و اثرات پیٹ کا اپھارا ۔قبض و گیس اور معدہ کے جملہ …

Read More »

عرق النساء، دائیں ٹانگ درد کا علاج

عرق النساء، دائیں ٹانگ درد کا علاج یہ مرض ھمیشہ خشکی اور گرمی کے بڑھ جانے سے ھوتا ھے۔اگر جسم سے کسی دوا یا غذا سے تری پیدا کر دی جاے تو اس مرض سے نجات حاصل کی جا سکتی ھے۔ اور اسکی لیے یہ نسخہ بھی مفید رھتا ھے۔ نسخہ اجوائن دیسی 40 گرام گندھک 20 گرام پودینہ 20 گرام …

Read More »

____! پولی سائ تھیمیا !______

____! پولی سائ تھیمیا !______ ——-خون کا کینسر——- تعارف: اس مرض میں خون جسم میں اسقدر تیزی سے بنناشروع ہو جاتا ہے کہ خون کی زیادتی بھی جسم کے لیے تکلیف کا باعث بن جاتی ہے لہذا فالتو خون جسم سے نکال کر ضائع کر دیا جاتا ہے جس سے خون کی زیادتی سے ہونے والی علامات فورا” ختم ہو …

Read More »

نسخہ خاص برائےسپرم

نسخہ خاص برائےسپرم  مادہ تولید گاڑھ کرتا ھے اور وافر مقدار میں پیدا کرتا ھے اور جریان احتلام کے لئے بھترین نسخہ ھے اور مردانہ جراثیم بڑھاتا ھے اور جگر معدہ مثانے کی گرمی دور کرتا ھے .امساک کے شاکی لوگوں کے لئے زبردست ھے.قابل تعریف ھے ھزاروں مریضوں پر آزمایا ھوا ھے . سرعت انزال کو ختم کرتا ہے …

Read More »

خون کی کمی کیسے پوری کی جائے

خون کی کمی کیسے پوری کی جائے مقوی خون: (خون کو قوی بنانے والی دوا)ایسی شے جو خون کے اجزا کو پورا کرے جن کی خون میں ضرورت ہے لیکن عام طور پر سمجھا یہ جاتا ہے کہ ایسے اجزا کا خون میں شامل کرنا جن سے خون میں قوت اور سرخی پیدا ہو جاۓ جیسے فولاد یا فولادی اجزا …

Read More »

دل کے درد کا فوری گھریلوعلاج

دل کے درد کا فوری گھریلوعلاج جب کسی شخص کے سینے بائیں پستان کندھے بازو یا بائیں ٹانگ میں چھن دار یا ایسا معلوم ہوکہ درد چل رہا ہے اور پیٹ میں ریاح رکے ہوۓ معلوم ہوں تو معالج کے آنے سے پہلے مصنوعی ڈکار سے پیٹ کی ہوا خارج کرنے کی کوشش کریں بائیں کندھے پستان کے قریب سامنے …

Read More »

معجون موصلی سفید عجیب الاثر دواء

معجون موصلی سفید عجیب الاثر دواء مردانہ کمزوری کے لیے وقت خاص بڑھانے کے لیے اور عضو میں سختی لانے کے لیے اکسیری نادر و نایاب اور 35سالہ سپر ٹاپ کلاس آذمودہ نسخہ بےانتھا ی طاقتور  اس سے جوانی پھر لوٹ آتی ھے – کمزور افراد کے لیے انمول تخفہ – بنانے میں آسان کھانے میں آسان ھو الشافی! -موصلی …

Read More »