Breaking News

Tag Archives: دماغ

نسخہ خاص برائےسپرم

نسخہ خاص برائےسپرم  مادہ تولید گاڑھ کرتا ھے اور وافر مقدار میں پیدا کرتا ھے اور جریان احتلام کے لئے بھترین نسخہ ھے اور مردانہ جراثیم بڑھاتا ھے اور جگر معدہ مثانے کی گرمی دور کرتا ھے .امساک کے شاکی لوگوں کے لئے زبردست ھے.قابل تعریف ھے ھزاروں مریضوں پر آزمایا ھوا ھے . سرعت انزال کو ختم کرتا ہے …

Read More »

خون کی کمی کیسے پوری کی جائے

خون کی کمی کیسے پوری کی جائے مقوی خون: (خون کو قوی بنانے والی دوا)ایسی شے جو خون کے اجزا کو پورا کرے جن کی خون میں ضرورت ہے لیکن عام طور پر سمجھا یہ جاتا ہے کہ ایسے اجزا کا خون میں شامل کرنا جن سے خون میں قوت اور سرخی پیدا ہو جاۓ جیسے فولاد یا فولادی اجزا …

Read More »

معجون موصلی سفید عجیب الاثر دواء

معجون موصلی سفید عجیب الاثر دواء مردانہ کمزوری کے لیے وقت خاص بڑھانے کے لیے اور عضو میں سختی لانے کے لیے اکسیری نادر و نایاب اور 35سالہ سپر ٹاپ کلاس آذمودہ نسخہ بےانتھا ی طاقتور  اس سے جوانی پھر لوٹ آتی ھے – کمزور افراد کے لیے انمول تخفہ – بنانے میں آسان کھانے میں آسان ھو الشافی! -موصلی …

Read More »

کیا سپرم کو ایکٹو کیا جا سکتا ھے؟

کیا سپرم کو ایکٹو کیا جا سکتا ھے؟ اس سلسلےمیں سب سےپهلے برگیڈئر رٹائرڈ محمد امتیاز صاحب کی کتاب جو هلال احمر کی جانب سے شائع کرده آیلوپیتھی کا موقف تحریر کرتاهوں۔ ماده منویه کےسپرم سےمتعلق ایلوپیتھی بیان کرتی هے۔ منی ایک ایسی رطوبت هےجو ایک بالغ آدمی کےعضوتناسل سےخارج هوتی هےاس رطوبت میں سپرم هوتےهیں اسکی پیدائش خصیوں میں …

Read More »

پیٹ میں گیس کی حقیقت اورآزمودہ و مفید نسخہ

گیس کا علاج herbalelaj.com

  پیٹ میں گیس کی حقیقت اورآزمودہ و مفید نسخہ گیس معدے میں خلط سودا کی وجہ سے عضلات میں سوزش سے پیدا ہوتی ہے جوکہ ترسرد کیفیت میں زیادتی رطوبات اور کمی حرارت سے معدہ میں تعفن پیدا ھو کر بد ہضمی سی رہتی ہے کچے پاخانے بغیر درد اسہال آتے ہیں- برعکس اگر معدہ میں خشک سرد کیفیت …

Read More »

بلغمی کھانسی کی علامات اور علاج

بلغمی کھانسی کی علامات اور علاج علامات: جسم میں بلغم کی زیادتی جو عام طور پر سفید رقیق بلغم پیدا ہوتی ہے جس کا اخراج بڑی دقت کے ساتھ ہوتا ہے اس کھانسی میں اعصاب متاثر ہوتے ہیں جسم اکثر ٹھنڈا رہتا ہے زکام کی صورت قائم رہنا کھانسی کی زیادتی میں دل ڈوبتا ہے سر اور کنپٹیوں میں درد …

Read More »

سفید بالوں کواب کالا کرنا ممکن ھے

سفید بالوں کواب کالا کرنا ممکن ھے ﻧﺴﺨﮧ ﺍﻟﺸﻔﺎﺀ ﺁﻣﻠﮧ ﺧﺸﮏ 100ﮔﺮﺍﻡ ﮨﻠﯿﻠﮧ ﺳﯿﺎﮦ 100ﮔﺮﺍﻡ، ﺛﻨﺎﻣﮑﯽ100ﮔﺮﺍﻡ ﻓﻠﻔﻞ ﺩﺭﺍﺯ50ﮔﺮﺍﻡ ﮐﻮﺯﮦ ﻣﺼﺮﯼ 1 ﮐﻠﻮ ﺗﺮﮐﯿﺐ ﺗﯿﺎﺭﯼ : ﺛﻨﺎﻣﮑﯽ ﮐﮯ ﭘﺘﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﭼﺎﮨﯿﺌﮟ ﺗﻨﮑﮯ ﺷﺎﻣﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮨﻠﯿﻠﮧ ﺳﯿﺎﮦ ﮐﻮ 200 ﮔﺮﺍﻡ ﺩﯾﺴﯽ ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﮑﺎ ﺳﺎ ﺑﮭﻮﻥ ﻟﯿﮟ ﺑﺮﯾﺎﮞ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯﮔﺎ ﭘﮭﺮ ﺳﺐ ﺍﺩﻭﯾﮧ ﮐﺎ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺯﮦ ﻣﺼﺮﯼ ﺑﺎﺭﯾﮏ …

Read More »

دل کےوالو کے بند ھونے کا فطری اورآسان علاج

دل کےوالو کے بند ھونے کا فطری اورآسان علاج محترم دل کے والوں میں سے کوئ ایک بند ہوتا ہی نہیں اگر خدانخواستہ بند ہو جاۓ تو دوسرا سانس آنا نا ممکن ہے یعنی ادھر والو بند ہوگا ادھر موت واقع ہو جاۓ گی ہارٹ اٹیک میں جب مریض چند منٹوں میں مر جاتے ہیں اس وقت دل کی اکلیلی …

Read More »

اگر اپ سردرد کےمریض ھیں تویہ اپ کے لیے ھے

اگر اپ سردرد کےمریض ھیں تویہ اپ کے لیے ھے سردرد ایسا مرض ہے جو بچوں، جوانوں اور بوڑھوں سب میں پایا جاتا ہے اور ہر شخص سال میں ایک بار سے کئی بار تک اس مرض میں مبتلا ہوتا ہے عام طور پر سردردوقتی ہوتا ہے جس کی وجہ کیفیاتی و نفسیاتی ہوا کرتی ہے مادہ سے اس کا …

Read More »

طب کے اصولوں میں انجائنا طریقہ علاج

طب کے اصولوں میں انجائنا طریقہ علاج قارئین قلب و عضلات میں تحریک کیوں پیدا ہوتی ہے اس کی حقیقت اور انجائنا کا طریقہ علاج کیا ہےایسا جسم کے اندرونی و بیرونی ماحول کی تبدیلی سے ہوتاہے جو انسان غذاؤں دواوں مخصوص عادات اور طرزرہہن سے خود پیداکرتا ہے انہیں ہم قلب و عضلات کے محرکات کا نام دیتے ہیں …

Read More »