Breaking News

ذکاوت حس ، سرعت انزال ، جریان و جنسی کمزوری کورس

ذکاوت حس ، سرعت انزال ، جریان و جنسی کمزوری کورس

میرا سینکڑوں دفعہ کا آذمودہ ہے بلکہ معمول مطب ہے ۔
پورے صدق یقین اور بھروسے سے استعمال کریں
ہم اگر دل بھی سربازار رکھیں گے تو اسے کہیں گے یہ نقلی ہے ۔ 
نسخہ:۔ھوالشافی
1

مغز فندق 20گرام
2

تخم کدو 30 گرام
3

مغز بادام. 30گرام
4

دانہ آلائچی خورد 05گرام
5

طباشیر اصلی. 05گرام
6

ورق نقرہ 05گرام
7

مغز کھیرا. 30گرام
8

ثعلب مصری. 30گرام
9

مغز بنولہ. 30گرام
،10

خالص پہاڑی شہد تمام اشیاء کے مساوی وزن
11

چینی یا مصری. ڈبل وزن
ہ ۔ تمام کو کوٹ چھانکر تیار کریں اور اجزاء کا خالص عمدہ اور تازہ ھونا پہلی شرط ھے ۔۔
استعمال :۔

صبح نہار منہ شام کو 6 بجے بقدر 2 گرام ہمراہ شیرمادہ گاؤ استعمال کریں ۔

یہ نسخہ ان شااللہ ذکاوت حس ، سرعت انزال ، جریان ، پر 100 فیصد کام کرتا ہے

۔۔۔۔۔مدت کورس 40 یوم۔۔۔۔
۔15دن کے بعد انشار اور سختی میں حیران کن حدتک اضافہ ہو سکتا ہے ۔۔
نوٹ..تمام اجزاء کا 100 %خالص ہونا ضروری ہے

#_ضروری_ہدایات_اور_پرہیز

1)

نسخہ مذکورہ کے ساتھ جوارش جالینوس ایک چمچہ صبح و شام کھانے کے بعدروزانہ کھانا ضروری ہے ۔

2)

انڈہ ، بڑا گوشت ، مچھلی ، پکوڑے سموسے اور تمام گرم اشیاء سے پرہیز کریں۔

3)

قبض نہ ہونے دیں قبض ہو نے کی صورت میں قرص ملین (ہمدرد) کی 2 عدد قرص رات کو کھانے کے بعد کھائیں۔

4)

پیشاب کی جلن کی صورت میں پہلے اس کا علاج کروائیں ورنہ یہ نسخہ کام نہیں کرے گا کیونکہ اگر آپ کو پرانا سوزاک(مزمن) ہے تو پہلے اسکا علاج ہوگا۔

5)

نسخہ مذکورہ کے استعمال کے دوران مباشرت سے پرہیز بہت ضروری ہے کم از کم 20 یوم۔
6)

پورن مووی گندی فلمیں برے خیالات مشت زنی سے پرہیز اور احتیاط ضروری ہے ۔ ورنہ فائدہ کی توقع نہ رکھیں۔
یہ 40 دن کا مکمل کورس صرف 3000 روپے میں اپکو دستیاب ھے .۔
جسکے ساتھ سدا جوانی سفوف اور مقوی کیپسول بھی شامل ھیں.۔
کورس کی قیمت انتہای مناسب رکھی گئی ھے.۔
دھوکہ فراڈ اور غلط بیانی سے یہ نسخہ الحمدللہ مکمل پاک ھے.جو چیزیں بتلائ گئ ھیں کورس میں وہ مکمل شامل ھیں.۔
پورے پاکستان میںنیچے والہ فارم پر کر کے (کیش آن ڈلیوری) مکمل رازداری کیساتھ منگوایا جا سکتا ھے.۔

مقوی ممسک معجون کورس

[contact-form-7 404 "Not Found"]

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

4 comments

  1. السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
    اس نسخہ میں آپ نے سب سے آخر میں مصری بتائی ہے تمام ادویہ کی ڈبل وزن

    ان تمام ادویہ کا وزن 320 گرام بنتا ہے شہد خالص ڈبل ملا کر 640 بن جاتا ہے پھر آخر میں مصری بھی تمام ادویہ کی ڈبل بتائی ہے اس سے کیا مطلب ہے
    640 کی ڈبل 1280 گرام لینی ہے یا 320 کی ڈبل 640 چالیس لینی ہے ؟؟

  2. اور شیر مادہ گاؤ کا کیا مطلب ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *