Breaking News

معجون شباب کبیر

معجون شباب کبیر

اگر جوانی کا زمانہ گزر چکا ھے یا غلط کاریوں نے عین جوانی میں شباب سے محروم کردیا ھے
جسم لاغر اور قلب کمزور ھے ۔دماغی و جسمانی محنت سے تکان محسوس ھوتی ھے ۔قوتِ حافظہ ضعیف خون کم یا اس کے بننے کا سلسلہ ناقص ھے ۔ عام کمزوری پیدا ھوگئی ھے کھانا ھضم نہیں ھوتا ۔ طبیعت مائل بہ وحشت اور افسردگی غالب ھے
تو یہ معجون تریاق کا حکم رکھتی ھے ۔
مشت زنی ، کثرتِ جماع اور بڑھتی ھوئی عمر کے بداثرات کو دور کرکے ازسرِنو جواں مرد بنانے میں اس معجون کا کوئی ثانی نہیں ھے ۔
ضعفِ باہ کی حیرت انگیز دوا ھے جو الخدمت دواخانہ جلالپور میں پچیدہ اور پرانے مریضوں کے لیے استعمال کروائ جاتی ھے جوطاقت مردمی کو تقویت دینے کے ساتھ ساتھ اعصاب کو مضبوط کرتی ھے مؤلّدِ منی و مغلظ ھے ۔
قوّتِ مردمی میں خواہ کسی وجہ سے ضعف پیدا ھوا ھو اس کا استعمال ھر حالت میں مفید ثابت ھوا ھے ۔
پچاس سالہ بوڑھوں کو پچیس سال کا نوجوان کردینے والا کایا پلٹ عجیب و غریب معجون ھے ۔ ۔
بنائیں اور دعاٶں میں یاد رکھیں۔

ھوالشافی :
طباشیر دانہ ،الائچی خورد ، صمغ عربی، صمغ ڈھاک ، موچرس، بیج بند، مغزتمرھندی، ستاور ، ثعلب مصری ، موصلی سفید، موصلی سیاہ ، تالمکھانہ، تخم کونچ ، شقاقل مصری ، ثعلب پنجہ، چوب چینی، تودری سفید، تودری سرخ، تخم بالنگو ، تخم شلجم، تخم پیاز ، کبابہ، دارچینی ، زعفران، زنجبیل، تخم اوٹنگن، اندرجو شیریں ھر ایک ڈیڑھ تولہ ۔
اسگندھ ناگوری ،مغز چلغوزہ ، مغز پستہّ ،بھکڑا ، خرما ، خولنجاں، تخم ریحان، جوھر خصیہ ھر ایک تین تولہ۔ ورق نقرہ ، ورق طلاء دونوں کی ایک ایک بڑی دستی ۔ شہد سب ادویہ سے سہ گنا ۔۔ بطریق معروف معجون بنالیں ۔

فوائد
حرارتِ عزیزی کو قوّی کرتی ھے ۔کمزوری دل و دماغ ، اعصاب اور اعضلات وغیرہ ۔۔۔
غرضیکہ ھر قسم کی کمزوری کو دور کرکے ازسرِنو بدن میں طاقت و توانائی پیدا کرتی ھے ۔ خون صالح اور کثیر مقدار میں پیدا کرکے بدن کے رنگ کو نکھارتی اور سرخ بنادیتی ھے ۔بدن کو قوی اور توانا کرتی ھے ۔
مرد کی خاص قوّتوں میں بے تحاشہ اضافہ کرتی ھے ۔تمام جسمانی غدود کو فعال بناکر جوانی کی تمام طاقتیں قائم رکھتی ھے ۔
بوڑھے کھائیں تو جوانی کا لطف اٹھاسکتے ھیں ۔
کثرتِ احتلام مشت زنی اور کثرتِ مباشرت کے بد اثرات کا خاتمہ کرتی ھے زکاوتِ حس، جریان
اور سرعتِ انزال کو دور کرکے جسم کو مضبوط اور طاقتور بناتی ھے ۔
5گرام صبح و شام ھمراہ دودھ 40 دن ۔۔۔

،جسکی تعارفی قیمت 5600 روپے ھے

 03009474717 آرڈر بک کروانے کے لیے

مندرجہ ذیل نمبر پر کال کر لیں یا نیچے دیا ھوا فارم پر کر کےآپ آن لائن منگوا سکتے ھیں

[contact-form-7 404 "Not Found"]

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

کثرتِ احتلام و جریان کا نایاب نسخہ

کثرتِ احتلام و جریان کا نایاب نسخہ :ھوالشافی مغز جامن 1 تولہ/ افیون 1 ماشہ/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *