Breaking News

دائمی قبض اور آنتون کی سوزش کا دنوں میں خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

دائمی قبض اور آنتون کی سوزش کا دنوں میں خاتمہ

:ھوالشافی

سفوف سناء مکی/ مویز منقٰی/ روغن بادام ہرایک 6 ماشہ/ گل قند 6 تولہ/ مغز بادام 1 تولہ

ترکیب تیاری

سفوف سناء کو روغن بادام میں چرب کریں اور مغز بادام اور مویز منقٰی شامل کرکے گل قند میں ملادیں۔

ترکیب استعمال

چھ ماشہ ہمراہ گرم دودھ استعمال کریں۔

فوائد

قبض دائمی اورآنتوں کی سوزش ورم کیلئےبہت مفیدنسخہ ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *