Breaking News

یرقان کا فوری نسخہ

https://www.herbalelaj.com

یرقان کا فوری نسخہ

:ھوالشافی

سوھاگہ بریاں/ ایلوا/ نوشادر/ رائ/ مرچ سیاہ ہرایک 6 ماشہ/ فری ایٹ کونین سائٹراس 1 ڈرام

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو باریک کرکے دانہ نخود کے برابر گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح ایک شام ہمراہ تازہ پانی استعمال کریں۔

فوائد

ہر قسم کے یرقان کیلئے نہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *