Breaking News

ہیضہ کے مریضوں کیلئے فوری اثر شربت

https://www.herbalelaj.com

ہیضہ کے مریضوں کیلئے فوری اثر شربت

:ھوالشافی

پودینہ تازہ 5 تولہ/ سونف/ اجوائن/ مرچ سیاہ ہر ایک 1 تولہ/ الائچی کلاں 5 عدد/ پانی 2 کلو

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو پانی میں جوش دیں یہاں تک کہ ڈیڑھ سیر پانی باقی رہ جائے اس میں حسبِ ذائقہ نمک شامل کرکے بوتلوں میں بھر رکھیں۔

ترکیب استعمال

بچوں کو ایک چمچ چھوٹی اور بڑوں کو بڑی چمچ دن میں دو بار استعمال کریں۔

فوائد

ہیضہ کیلئے نہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *