Breaking News

ہیضہ کے فوری خاتمے کیلئے آزمودہ علاج

https://www.herbalelaj.com

ہیضہ کے فوری خاتمے کیلئے آزمودہ علاج

:ھوالشافی

افیون 6 ماشہ/ کافور 2 تولہ/ ہینگ 1 تولہ/ تخم مرچ سرخ 4 تولہ

ترکیب تیاری

ان اجزاء کو باریک پیس کر ادرک کے پانی میں کھرل کرکے نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی ہمراہ عرق بید مشک استعمال کریں۔

فوائد

ہیضہ کیلئے بےحد مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہیضہ کا شرطیہ علاج

ہیضہ کا شرطیہ علاج :ھوالشافی قرنفل گل دراز/ تخم مرچ سرخ/ موم زرد ہر ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *