Breaking News

ہیضہ کی ابتدائ علامات کو چند منٹوں میں کنٹرول کرنے کا نسخہ

https://www.herbalelaj.com

ہیضہ کی ابتدائ علامات کو چند منٹوں میں کنٹرول کرنے کا نسخہ

:ھوالشافی

آب کریلا سبز/ آب پودینہ سبز/ آب پیاز/ آب لیموں/ آب ادرک/ ہر ایک مساوی وزن

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو ملا کر ایک شیشی میں رکھ دیں۔

ترکیب استعمال

بوقت ضرورت ایک چمچی صبح و شام استعمال کریں۔

فوائد

یہ ہیضہ کیلئے نہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *