Breaking News

ہیضہ کا شرطیہ علاج

https://www.herbalelaj.com

ہیضہ کا شرطیہ علاج

:ھوالشافی

قرنفل گل دراز/ تخم مرچ سرخ/ موم زرد ہر ایک 1 تولہ

ترکیب تیاری

قرنفل اور تخم مرچ سرخ کو باریک پیس کر موم گرم کرکے اس میں ملا کر نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک تا دو گولی ہمراہ آب یا شیر گرم استعمال کریں۔

فوائد

ہیضہ کیلئے بہت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *