Breaking News

ہر قسم کےزخموں کیلئے لاجواب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کےزخموں کیلئے لاجواب نسخہ

:ھوالشافی

روغن سرسوں خالص 5 تولہ/ مرچ سرخ 8 عدد

ترکیب تیاری

لوہے کی کڑچھی میں روغن سرسوں ڈال کر آگ پر کڑکڑا دیں۔ اور اس میں ایک ایک مرچ ڈال کر جلادیں۔ اور جب مرچیں سیاہ ہوجائیں تو باہر نکال دیں بس تیار ہے۔ صاف کرکے شیشی میں ڈال دیں۔

ترکیب استعمال

اس روغن کو پھریری سے زخموں پر لگائیں۔

فوائد

ختنہ کا زخم،  ٹوکے کا زخم،اور چاقو کے زخم اس سے صاف ہوکر بہت جلد مندمل ہوجاتے ہیں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *