Breaking News

ہر قسم کے ناقابلِ برداشت درد کا فوری خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کے ناقابلِ برداشت درد کا فوری خاتمہ

:ھوالشافی

روغن کنجد 10 تولہ/ لونگ/ دار چینی/ رتن جوت ہر ایک 6 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویات کو پیس کر روغن میں جلالیں۔ بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

حسب ضرورت روغن گرم کرکے مالش کریں اور اوپر روئ باندھ دیں۔

فوائد

تمام دردوں کیلئے اور ناقابلِ برداشت درد میں بھی مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گنٹھیاکا تیر بہدف علاج

گنٹھیاکا تیر بہدف علاج :ھوالشافی تربد سفید/ جوکھار/ سورنجاں شیریں/ گوگل بھینسیا ہر ایک 1 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *