Breaking News

ہر قسم کے زخموں کیلئے آزمودہ نسخہ

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کے زخموں کیلئے آزمودہ نسخہ

:ھوالشافی

فلفل سیاہ/ نیلا تھوتھا/ برگ حنا سرخ ہر ایک 3 تولہ/ مسکہ گاؤ 10 تولہ

ترکیب تیاری

ان تمام ادویہ کو باریک پیس کر مسکہ گاؤ لے کر صد بار پانی سے دھوکر مزکورہ ادویات کو ملا کر رکھیں۔

ترکیب استعمال

حسبِ ضرورت دوائ پھایہ پہ لگا کر زخم پر چپکا دیں پھر گھنٹہ بعد اسکو اتار لیں۔

فوائد

ہر قسم کے زخموں کیلئے نہایت مفید دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *