Breaking News

ہر قسم کے ریاحی دردوں کا فوری خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کے ریاحی دردوں کا فوری خاتمہ

:ھوالشافی

شنگرف رومی 1 ماشہ/ بیضہ مرغ 2 عدد

ترکیب تیاری

شنگرف کو باریک پیس کر زردیوں میں ملا کر آہنی کڑچھی میں پکائیں کچھ وقت بعد روغن الگ ہوجائےگا اسے محفوظ کرلیں۔

ترکیب استعمال

ایک قطرہ ہمراہ شیر گرم رات کو استعمال کریں۔

فوائد

مقوی باہ، ریاح دردوں اور ضعف اعصاب کیلئے مفید ہے۔

نوٹ

یہ نسخہ معالج کے مشورہ سے استعمال کریں۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گنٹھیاکا تیر بہدف علاج

گنٹھیاکا تیر بہدف علاج :ھوالشافی تربد سفید/ جوکھار/ سورنجاں شیریں/ گوگل بھینسیا ہر ایک 1 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *