Breaking News

ہر قسم کے بخار کا فوری توڑ

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کے بخار کا فوری توڑ

:ھوالشافی

گلو/ چرائتہ/ شاہتراہ ہر ایک 5 تولہ/ پانی دو سیر

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو پانی میں رکھیں صبح آگ پر جوش دیں جب ایک سیر پانی باقی رہ جائے تو اتار کر کپڑے میں سے چھان لیں اور اسے بزریعہ کھرل جزب کردیں۔

ترکیب استعمال

دو ماشہ صبح و شام استعمال کریں۔

فوائد

ہر قسم کے بخار کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *