Breaking News

ہر قسم کے بخاروں کیلئے بہترین علاج

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کے بخاروں کیلئے بہترین علاج

:ھوالشافی

صندل سرخ 2 تولہ/ قرنفل 4 ماشہ/ عقر قرحا 3 ماشہ/ جائفل 4 ماشہ/ پپلا مول 4 ماشہ/ دار چینی 3 ماشہ/ پپلی 4 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

چار رتی تا ایک ماشہ ہمراہ بدرقہ مناسب استعمال کریں۔

فوائد

بخار، گردن توڑ بخار کیلئے بہت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *