Breaking News

ہر قسم کی داد چنبل کا آسان دیسی نسخہ

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی داد چنبل کا آسان دیسی نسخہ

:ھوالشافی

روغن السی 1 پاؤ/ سرد چینی 2 ماشہ/ کالی نسوار 1 ماشہ/ نیلا تھوتھا 1 ماشہ

ترکیب تیاری

روغن کو آگ پر گرم کریں جب جھاگ مرجائے تو تمام ادویات پیس کر ملادیں اور نیم کے ڈنڈے سے ہلاتے رہیں جب مرہم بن جائے اتار لیں۔ بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

مقام ماؤف پر قدرے لگائیں اور پٹی نا باندھیں۔

فوائد

چنبل، داد، خارش کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *