Breaking News

ہر قسم کی خارش کاچند دنوں میں خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی خارش کاچند دنوں میں خاتمہ

:ھوالشافی

شاخ نیم 12 تولہ/ اکاش بیل 12 تولہ/ برگ نیم 14 تولہ/ چرائتہ تلخ 7 تولہ/ چرائتہ شیریں 8 تولہ/ چوب چینی/ عشبہ غربی/ گل منڈی/ پت پاپڑا/ سرپھوکہ/ تخم پنواڑ/ آلو بخارہ/ تردی ہر ایک 7 تولہ/ ہلیلہ سیاہ 12 تولہ

ترکیب تیاری

ان تمام ادویات کو 12 گنا پانی میں ڈال کر قرع انبیق میں عرق کشید کریں۔ تاکہ سہ آتشہ عرق 8 سیر ہوجائےاس میں انہی ادویہ ملا کر دوسری بار اورپھرتیسری بار عرق کشید کریں تاکہ آتشہ عرق 7 سیر ہوجائے۔ اس میں ان ادویہ کا رب 4 چھٹانک چینی 5 سیر شامل کرکے شربت تیار کریں۔

ترکیب استعمال 

ایک چمچی خورد صبح و شام بعد از غزا یا ناشتہ استعمال کریں۔

فوائد

پھوڑے، پھنسیاں،اور اعلٰی قسم کا مصفٰی خون ہے اور ہمہ قسم خارش اور اس طرح کے مسائل کو چند دنوں میں ختم کریتا ہے۔https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج پرانی سےپرانی گلٹی ختم :ھوالشافی  قند سیاہ کہنہ 10 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *