Breaking News

ہر قسم کی جسمانی کمزوری کا مکمل علاج

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی جسمانی کمزوری کا مکمل علاج

:ھوالشافی

مربہ آملہ/ مربہ سیب/ مربہ گاجر/ جوارش انارین/ جوارش جالینوس/ دواء المسک معتدل/ مویز منقٰی ہر ایک 1 تولہ/ گلقند 5 تولہ/ خمیرہ گاؤزبان 5 تولہ/ مصطگی رومی 1 تولہ/ دانہ الائچی خورد 1تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویات کو ملا کر بدستور معروف معجون بنالیں۔

ترکیب استعمال

صبح و شام غذا کے بعد ایک تولہ استعمال کریں۔

فوائد

ہر قسم کی کمزوری کیلئے مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

عورتوں کے لیکوریا کا مکمل خاتمہ

عورتوں کے لیکوریا کا مکمل خاتمہ :ھوالشافی فلفل سیاہ 6 ماشہ/ زنجبیل 3 ماشہ/ کندر/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *