Breaking News

ہر قسم کی بواسیر کیلئے یقینی نسخہ

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی بواسیر کیلئے یقینی نسخہ

:ھوالشافی

مغز تخم نیم/ گوگل/ کچلا مدبر

ترکیب تیاری

مساوی الوزن لے کر باریک پیس کر نخودی گولیاں تیار کرلیں۔

ترکیب استعمال

ایک تا چار گولی ہمراہ آب تازہ یا شیر گاؤ استعمال کریں۔

فوائد

بواسیر، بادی، سلسل بول، ریاح شکم اور اسہال ریاحی کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ

بواسیر کیلئے مجرب الاثر نسخہ :ھوالشافی انگوزی 1 تولہ/ رسونت 2 تولہ/ مغز تخم نیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *