Breaking News

ہاضمہ طاقت ور بنائیں دو دنوں میں لکڑ ہضم پتھر ہضم آزمودہ دیسی ٹوٹکہ

ہاضمہ طاقت ور بنائیں دو دنوں میں لکڑ ہضم پتھر ہضم آزمودہ دیسی ٹوٹکہ

:ھوالشافی

کاسنی/ افسنتین/ پاپڑہ/ گل سرخ/ تخم خربوزہ ہر ایک 5 تولہ/ سفوف ترپھلا 10 تولہ/ چرائتہ/ زرشک/ گلو ہر ایک 4 تولہ/ افتیمون 2 تولہ/ گل گاؤزبان 3 تولہ

ترکیب تیاری

رات کو پانی میں بھگو دیںصبح چھان کر تین پاؤ قند ملا کر شربت بنائیں۔

ترکیب استعمال

اڑھائ تولہ شربت پانی میں ملا کر استعمال کریں۔

فوائد

بدہضمی اور ہاضمہ کو طاقت ور بنانے کا نہایت مفید نسخہ ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *