Breaking News

ہائ بلڈ پریشر کیلئے ایک مخصوص دوا

https://www.herbalelaj.com

ہائ بلڈ پریشر کیلئے ایک مخصوص دوا

:ھوالشافی

چھوٹی چندن بوٹ/ تربد ہر ایک 5 تولہ/ اجوائن خراسانی 10 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو لعاب اسپغول یا گوند کیکر میں 5ملا کر، 5 رتی کی گولیاں تیار کرلیں۔

ترکیب استعمال

کھانا کھانے کےبعد صبح و شام ایک گولی استعمال کریں۔

فوائد

ہائ بلڈ پریشر، اختناق الرحم، جنون کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *