Breaking News

ہائ بلڈ پریشر کا زندگی بھر کیلئےخاتمہ

https://www.herbalelaj.com

ہائ بلڈ پریشر کا زندگی بھر کیلئےخاتمہ

:ھوالشافی

دھنیا/ تخم الائچی خورد/ تخم الائچی کلاں/ سونف/ پودینہ/ اجوائن دیسی ہر ایک 1 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو خوب کھرل کریں پھر اس سفوف میں دوگنا گلوکوز شامل کرکے اس میں فی تولہ ایک بوند جام کوثر شامل کرکے چند منٹ پیس لیں۔

ترکیب استعمال

تین ماشہ بعد از غزا استعمال کریں۔

فوائد

جن مریضوں کا بلڈپریشر معدے کی گیس کی وجہ سے ہائ ہوتا ہے انکیلئے یہ نسخہ چند دنوں میں اپنا اثر دکھاتا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ

سخت موشن سے نجات کا آزمودہ ٹوٹکہ :ھوالشافی جمالگوٹہ 5 تولہ/ فلفل سیاہ 5 تولہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *