Breaking News

گھٹنوں کے درد کو ختم کرنے کا زبردست نسخہ

https://www.herbalelaj.com

گھٹنوں کے درد کو ختم کرنے کا زبردست نسخہ

:ھوالشافی

ہڑتال ورقی 2 ماشہ/ مرچ سیاہ 2 ماشہ

ترکیب تیاری

دونوں کو ایک گھنٹہ کھرل کرکے چار ماشہ سیاہ مرچ اور ڈالیں پھر ایک گھنٹہ کھرل کریں پھر آٹھ ماشہ مرچ سیاہ اور داخل کرکے ایک گھنٹہ کھرل کریں اور پھر سولہ ماشہ مرچ سیاہ شامل کرکے آٹھ پہر کھرل کرکے رکھ لیں۔

ترکیب استعمال

دو رتی سے ایک ماشہ تک ہمراہ بدرقہ استعمال کریں۔

فوائد

گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد کیلئے نہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گنٹھیاکا تیر بہدف علاج

گنٹھیاکا تیر بہدف علاج :ھوالشافی تربد سفید/ جوکھار/ سورنجاں شیریں/ گوگل بھینسیا ہر ایک 1 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *