Breaking News

گھٹنوں کے درد کا کامیاب نسخہ

https://www.herbalelaj.com

گھٹنوں کے درد کا کامیاب نسخہ

:ھوالشافی

سم الفار دودھیا 1 تولہ/ شیر مدار 1 کلو

ترکیب تیاری 

سم الفار کو ایک آہنی توا پر رکھ کر نیچے نرم آگ جلائیں اور قطرہ قطرہ سم الفار کے اوپر شیر مدار ڈالتے رہیں جب تمام شیر مدار جذب ہوجائے تو سم الفار کشتہ ہوجائے گا۔

ترکیب استعمال

دانہ خشخاش کے برابر مسکہ یا بالائ میں ایک وقت استعمال کریں۔

فوائد

گھٹنوں کا درد، جوڑوں کا درد وجع المفاصل، نقرس کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

تمام جسمانی دردوں کیلئے فوری نسخہ

تمام جسمانی دردوں کیلئے فوری نسخہ :ھوالشافی لونگ/ سورنجاں شیریں/ زنجبیل/ مصطگی رومی/ جائفل/ روغن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *