Breaking News

گونگے پن کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

گونگے پن کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

:ھوالشافی

اسطخودوس/ فلفل سیاہ/ خولنجاں/ عقر قرحا/ کندر/ تج/ لونگ/ کالا دانہ/ نوشادر/ زمین قند/ نمک لاہوری/ سہاگہ بریاں/ مغز بادام

ترکیب تیاری

تمام ہموزن لے کر باریک کرکے چہار چند شہد ملا کر رکھیں۔

ترکیب استعمال

تین ماشہ دن میں تین بار زیر زبان مل دیا کریں۔

فوائد

لکنت اور گونگا پن کیلئے اکسیر ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

www.herbalelaj.com

اکسیر شوگر

اکسیر شوگر :ھوالشافی کریلا 50 گرام/ گڑمار 50 گرام/ مصبر 10 گرام/ کشتہ سہ دھاتہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *