Breaking News

گنٹھیاکا تیر بہدف علاج

https://www.herbalelaj.com

گنٹھیاکا تیر بہدف علاج

:ھوالشافی

تربد سفید/ جوکھار/ سورنجاں شیریں/ گوگل بھینسیا ہر ایک 1 تولہ/ مرچ سیاہ 20 عدد

ترکیب تیاری

سب کو باریک پیس کرکے مویز منقٰی کی مدد سے نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح گرم پانی کے ساتھ کھائیں۔

فوائد

گھنٹیا اور جوڑوں کے درد کیلئےنہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

تمام جسمانی دردوں کیلئے فوری نسخہ

تمام جسمانی دردوں کیلئے فوری نسخہ :ھوالشافی لونگ/ سورنجاں شیریں/ زنجبیل/ مصطگی رومی/ جائفل/ روغن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *