Breaking News

گنجے پن کا شرطیہ علاج صرف تین دن میں بال گرنا بند

https://www.herbalelaj.com

گنجے پن کا شرطیہ علاج صرف تین دن میں بال گرنا بند

:ھوالشافی

عرق برگ گوماں مصفٰی 2 سیر/ عرق گل نارنگی 2 سیر/ شورہ قلمی مصفٰی 10 تولہ/ روغن نارجیل خالص 1 پاؤ

ترکیب تیاری

ایک تانبے کے برتن میں ڈال کر اور شورہ قلعی ڈال کر اور شورہ قلمی اور روغن نارجیل ملا کر چوبیس گھنٹے تک رکھ دیں پھر پکائیں جب صرف روغن رہ جائے و محفوظ کرلیں۔

ترکیب استعمال

دن میں دو دفعہ کاربالک صابن اور نیم کے پتوں کے جوشاندہ سے دھوکر روغن مذکور لگایا کریں۔

فوائد

بال جھڑنا، گنجا پن کو ختم کرنے کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

بال کالے کرنے کا آزمودہ نسخہ

بال کالے کرنے کا آزمودہ نسخہ :ھوالشافی  بائٹریٹ آف سلور ڈیڑھ تولہ/ عرق گلاب 8 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *