Breaking News

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج

https://www.herbalelaj.com

گلٹی کا ناقابلِ یقین دیسی علاج

:ھوالشافی

ناگ پھنی تھوہر کے پھول 1 تولہ/ روغن سرسوں سیاہ 3 تولہ

ترکیب تیاری

تیل کو قلعی دار برتن میں ڈال کر آگ پر پکائیں پھر آگ سے اتار کر پھول مذکورہ نہایت باریک پیس کر قدرے گرم تیل میں خوب ملا کر رکھ دیں۔

ترکیب استعمال

دن میں تین بار خنازیر کی گلٹیوں پر لگائیں۔

فوائد

جسمانی گلٹیوں اور خنازیر کی گلٹیوں کیلئےمفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

آتشک، داد اور چنبل کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

آتشک، داد اور چنبل کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ :ھوالشافی مغز جمالگوٹہ/ پتہ برآوردہ/ مغز تخم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *