Breaking News

گرمی سے سردرد، گرمی سے بخار اور جریان کا منٹوں میں خاتمہ

گرمی سے سردرد، گرمی سے بخار اور جریان کا منٹوں میں خاتمہ

:ھوالشافی

ابرک سفید محلوب 5 تولہ / کافور 5 ماشہ

ترکیب تیاری

ابرک سفید لیں اور اس میں کافور ملا کر جوشاندہ ترپھلہ میں ایک گھنٹہ کھرل کرکے ٹکیہ بنالیں اور اسے لوہے کے توے پر رکھ کر نیچے تیز آگ جلائیں اور ٹکیہ کے پہلو بدلتے جائیں یہاں تک کہ کافور اڑ جائے اتار کر پھر 5 ماشہ کافور ملائیں اور آب ترپھلہ میں کھرل کرکے ٹکیہ بنائیں اور بدستور توے پر بریاں کریں اسی طرح سو مرتبہ عمل کریں بس تیار ہے۔

مقدارخوراک

نصف رتی سے ایک رتی تک ہمراہ شربت بنفشہ یا نیلوفر وغیرہ سے استعمال کریں۔

فوائد

گرمی کےبخار، تپ دق، گرمی سے ہونے والا سر درد، جریان، قے، دست، پیچش، دل دھڑکنا وغیرہ کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *