Breaking News

گردے کے درد کیلئے لاثانی نسخہ

https://www.herbalelaj.com

گردے کے درد کیلئے لاثانی نسخہ

:ھوالشافی

پوست ارنڈ تازہ اڑھائ تولہ/ پوست بیخ پھلاوہ اڑھائ تولہ/ اندرجوشیریں 6 ماشہ/ ہیرا ہینگ 4 رتی/ شورہ قلمی 1 ماشہ

ترکیب تیاری

پہلی دوا ایک سیر پانی میں جوش دیں تین چھٹانک رہ جائے تو اتار کر چھان لیں اور دوسری ادویات کو باریک کرکے ملادیں۔

ترکیب استعمال

اس طرح تین خوراکیں بنالیں اور دن میں ایک بار دیں۔

فوائد

درد گردہ کیلئے بہت اکسیر ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گردہ و مثانہ کی پتھری مکمل ختم کریں

گردہ و مثانہ کی پتھری مکمل ختم کریں :ھوالشافی جوکھار اصلی/ کنگن کھار/ شب یمانی/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *