Breaking News

گردے کے درد کیلئے فوری خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

گردے کے درد کیلئے فوری خاتمہ

:ھوالشافی

قلمی شورہ 4ماشہ/ شکر سرخ 5 تولہ

ترکیب تیاری

شورہ کو باریک پیس کر شکر سرخ میں ملادیں بس دوا تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ایک دن میں تین خوراکیں کھائیں تین دن کھائیں حلق سے اترتے ہی درد گردہ ختم ہوجائے گا۔

فوائد

درد گردہ کیلئے نہایت مفید دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گردہ و مثانہ کی پتھری مکمل ختم کریں

گردہ و مثانہ کی پتھری مکمل ختم کریں :ھوالشافی جوکھار اصلی/ کنگن کھار/ شب یمانی/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *