Breaking News

گردے کے درد اب ہمیشہ کیلئے ختم

https://www.herbalelaj.com

گردے کے درد اب ہمیشہ کیلئے ختم

:ھوالشافی

افیون/ جوکھار/ جدوار ہر ایک 3 ماشہ/ بادیان/ سرد چینی/ خار خسک ہر ایک 6 ماشہ/ قلمی شورہ 2 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو باریک پیس کر عرق بادیان کی مدد سے نخودی گولیاں بنالیں۔

مقدارخوراک

ایک گولی ہر تین گھنٹہ بعد شربت بزوری اڑھائ تولہ کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

درد گردہ کیلئے بہت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

درد کمر اور نامردی کیلئے مجرب الاثر نسخہ

درد کمر اور نامردی کیلئے مجرب الاثر نسخہ :ھوالشافی دار چینی/ بہمن سفید/ شقاقل/ تج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *