Breaking News

گردہ و مثانہ کے درد کا بہترین علاج

https://www.herbalelaj.com

گردہ و مثانہ کے درد کا بہترین علاج

:ھوالشافی

سنگ سرماہی 2 تولہ/ حجرالیہود 1 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو دوسیر آب مولی میں کھرل کرکے نخودی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی صبح و شام استعمال کریں۔

فوائد

سنگ گردہ و مثانہ، الصبیان، جنون اور مالیخولیا مراقی کو مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

گردہ و مثانہ کی پتھری مکمل ختم کریں

گردہ و مثانہ کی پتھری مکمل ختم کریں :ھوالشافی جوکھار اصلی/ کنگن کھار/ شب یمانی/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *