Breaking News

گردہ و مثانہ کی پتھری کا مکمل خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

گردہ و مثانہ کی پتھری کا مکمل خاتمہ

:ھوالشافی

سنگ یہود 1 تولہ/ نبات سفید 1 تولہ/ پوٹاش کلورس 1 ماشہ

ترکیب تیاری

ان تمام ادویات کو یک ذات کرکے رکھیں۔

ترکیب استعمال

تین ماشہ صبح و شام ہمراہ شربت بزوری استعمال کریں۔

فوائد

گردہ و مثانہ کی پتھری کیلئے بہت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

درد کمر اور نامردی کیلئے مجرب الاثر نسخہ

درد کمر اور نامردی کیلئے مجرب الاثر نسخہ :ھوالشافی دار چینی/ بہمن سفید/ شقاقل/ تج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *