Breaking News

گردہ و مثانہ کی پتھری مکمل ختم کریں

https://www.herbalelaj.com

گردہ و مثانہ کی پتھری مکمل ختم کریں

:ھوالشافی

جوکھار اصلی/ کنگن کھار/ شب یمانی/ حجرالیہود/ قلمی شورہ

ترکیب تیاری

تمام ادویات مساوی الوزن لے کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

تین تین ماشہ صبح وشام ہمراہ شربت بزوری یا لسی خام کھائیں۔

فوائد

گردہ و مثانہ کی پتھری کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

درد کمر اور نامردی کیلئے مجرب الاثر نسخہ

درد کمر اور نامردی کیلئے مجرب الاثر نسخہ :ھوالشافی دار چینی/ بہمن سفید/ شقاقل/ تج …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *