Breaking News

گردہ مثانہ کی پتھری کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے چند دنوں میں نکالنے کا جادوئ نسخہ

https://www.herbalelaj.com

گردہ مثانہ کی پتھری کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے چند دنوں میں نکالنے کا جادوئ نسخہ

:ھوالشافی

کشتہ بلور 2 تولہ/ خربوزہ کے چھلکوں کا نمک/ نمک چرچٹہ/ کشتہ سنگ یہود/ نمک مولی/ جوکھار ہر ایک 2 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو کھرل کرکے محفوظ رکھیں۔

مقدارخوراک

ایک ماشہ تک ہمراہ دہی دن میں تین مرتبہ استعمال کریں۔

فوائد

گردہ و مثانہ  کی پتھری کو ریزہ ریزہ کرکے پیشاب کے راستے سے چند دنوں میں خارج کردیتا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

مثانہ اور گردہ کی پتھریاں خارج کرنے کی صرف تین خوراکیں

مثانہ اور گردہ کی پتھریاں خارج کرنے کی صرف تین خوراکیں :ھوالشافی نوشادر 5 تولہ/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *