Breaking News

گردہ مثانہ کی پتھری کا شافی علاج

https://www.herbalelaj.com

گردہ مثانہ کی پتھری کا شافی علاج

:ھوالشافی

قلمی شورہ 20 تولہ/ گندھک آملہ سار 14 تولہ

ترکیب تیاری

قلمی شورہ کو کڑاہی میں ڈال کر نرم آگ پر پگھلائیں اور گندھک کی ہلکی ہلکی چٹکی دے کر ختم کریں۔ اور اتار کر کوٹ لیں۔

ترکیب استعمال

ایک رتی صبح و شام استعمال کریں۔

فوائد

گردہ مثانہ کی پتھری کو بغیر آپریشن خارج کرنے کیلئے اس سے بہتر کوئ چیز نہیں ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

مثانہ اور گردہ کی پتھریاں خارج کرنے کی صرف تین خوراکیں

مثانہ اور گردہ کی پتھریاں خارج کرنے کی صرف تین خوراکیں :ھوالشافی نوشادر 5 تولہ/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *