Breaking News

کیا سپرم کو ایکٹو کیا جا سکتا ھے؟

13076942_862981077139968_858752525322755469_n

کیا سپرم کو ایکٹو کیا جا سکتا ھے؟

اس سلسلےمیں سب سےپهلے برگیڈئر رٹائرڈ محمد امتیاز صاحب کی کتاب جو هلال احمر کی جانب سے شائع کرده آیلوپیتھی کا موقف تحریر کرتاهوں۔
ماده منویه کےسپرم سےمتعلق ایلوپیتھی بیان کرتی هے۔
منی ایک ایسی رطوبت هےجو ایک بالغ آدمی کےعضوتناسل سےخارج هوتی هےاس رطوبت میں سپرم هوتےهیں اسکی پیدائش خصیوں میں هوتی هے. اور یه خصیوں کی نالی کےذریعے جب سیمینل’ ویزیکل اور پراسٹیٹ سےگزرتےهیں تو یوروتھرل غدود کی رطوبت بھی اس میں شامل هوجاتی هے یه رطوبات نه صرف منی کو گاڑھا یا پتلا کرتی هیں بلکه سپرم کی حرکات پر بھی اثر انداز هوتی هیں هم بستری کےدوران یه تمام رطوبات یوروتھرل کےپچھلےحصےپر اکٹھی هوجاتی هیں اور ایک جھٹکےسےخارج هوجاتی هیں’ اسی عمل کو Ejaculation کهتےهیں
خصیوں میں Seminiferous tubules کےدرمیان والےخلیات ٹیسٹوسٹیران خارج کرتےهیں جوکه سپرم بنانےمیں اهم کردار ادا کرتےهیں شروع میں سپرم حرکت نهیں کر رهےهوتے بلکه جیسےهی یه ایپی ڈی ڈی مس سے گزرتےهیں تو حرکت میں آجاتےهیں. یه دراصل کارٹی نین کی وجه سےهوتاهے جوکه سیمینل کی رطوبت سےشامل هوتاهےاسکے علاوه اس مرحلےمیں وه اینوسیٹال ایسڈ اور فاسفوایسڈ بھی اس میں شامل هوجاتےهیں. سپرم کی یه صلاحیت که وه بیضه میں داخل هوسکے’ بھی ایپی ڈی ڈی مس میں حاصل هوتی هے
سیمینل ویزیکل توانائی کاذریعه شوگرفرکٹوس کی صورت میں مهیاکرتاهے. جس سےسپرم توانائی لیتاهے اور حرکت میں تیزی آجاتی هے سیمینل ویزیکل کی وجه سے پراسٹیٹ گلینڈ اور فبرینوجن بھی رطوبات میں شامل هوجاتےهیں پراسٹیٹ سے بهت سارے انزائمز مثال کےطورپر سپرمین سٹریٹ ‘ کیلشیم اور زنک بھی ماده منویه میں شامل هوجاتےهیں بلبو اور ائی. جے. اے منی میں شامل کرتےهیں یه تمام چیزیں بتانےکامقصد هےکه اگر ان میں سے کسی جگه کوئی بھی نقص هوتاهےتو یه منی کےتولیدی جرثوموں یعنی سپرم پر اثرانداز هوگااور آدمی کی بچه پیداکرنےکی صلاحیت متاثر هوگی۔

ذکر کیاگیافلسفه آیلوپیتھی کاهے جوکه بکواس اور لاعلمی کا منه بولتاثبوت هے اس میں نه هی جامعیت هے اور نه هی کوئی تحقیقی نچوڑ موجود هے یهی وجه هے که آیلوپیتھی آج تک اس سلسلےمیں کامیاب نهیں هوسکی اور ان شاءالله 50 سال بعد بھی کامیاب نهیں هوسکےگی۔
آئیے هم قانون مفرد اعضاء کے باب جنسیات کو دیکھتےهیں جس میں موجد طب جدید نے وه فلسفه پیش کیاهے که الحمدلله رشک و سرور سے انسان جھوم اٹھتاهے۔
قانون مفرد اعضاء پر عمل کرتےهوۓ هی اسکا کامیاب علاج کیا جاسکتاهے جوکه علمی سائنسی بنیادوں پر پرفیکٹ نتائج پیش کر رهاهے
موجد قانون مفرد اعضاء تحریر فرماتےهیں
۔1- رطوبات بلغمیه کی زیادتی سے اس میں پختگی پیدا نه هو اور نه هی مکمل قوام بنے
۔2- بچپن میں جماع سےماده منویه تباه کرلینا یاعام زندگی میں کثرت مباشرت سےمنی میں پختگی و قوام نه هونےدینا اس کیلئےکثرت مباشرت والا علاج کرنےکی ضرورت هے
یه  ٹھکاٹھک گھوڑا دوڑانےوالےحضرات اپنا سوچ لیں
۔3 جسم میں اسقدر حرارت اور صفراء پیدا هوجاۓ جس سےمنی کاقوام بگڑ جاۓ اور کرم منی تباه هوجاتےهیں
اهم نکات 
۔1 پس سیلز دوقسم کےهوتےهیں ایک آتشکی اور دوسرےسوزاکی زهر پر مشتمل هوتےهیں علاج میں یه احتیاط برتیں که آتشگی زهر کےپس سیلز ختم کرنےهوں اور غلطی سے سوزاکی زهر ختم کرنےکی ادویات دےدیں تو صرف اسکےپس سیلز اور بڑهیں گے بلکه بقیه چند سپرم بھی تباه هوجائینگے
٢- یاد رکھیں آتشکی زهر کےپس سیلز سفید اور سوزاکی زهر کےپس سیلز همیشه ذرد هوتے هیں.

اگر ایکٹو سپرم 5 فیصد سے زائد ھوں تو انکا علاج بہت آسان ھے 

اور ایسے بیسشمار مریضوں کا الحمدللہ کامیاب علاج کر بھی چکے ھیں

سپرم بینک کےنام سے ھماری بنی ھوی دوا درج ذیل نمبرز پررابطہ کر کےمنگوا بھی سکتے ھیں

herbalelaj post

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

5 comments

  1. Sir mery age 19 year hai aur mery Mani bilkul ni bun rah and azhoo ka size bahut chota hai
    Aur darhi monch bhi ni ai plz help me ma bahut preshan hon

  2. حکیم صاحب فوطوںپر بڑی خارش ہوتی ہے اور بہت زیادہ خشکی بھی اور lafet ساہیڈ والا فوطہ چھوٹا ہے کویعلاج بتاہی

    • اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ بعض دفعہ فوطے کے اندر ہوا بھر جاتی ہے جس کی بنیادی وجہ خشکی اور جسم میں بڑھی ہوئی تیزابیت ہی ہوتی ہے۔
      اس کا علاج جسم سے خشکی کو ختم کرنا ہے اس کے لئے آپ روزانہ ایک کپ دودھ کے اندر ایک چمچ دیسی گھی ملا کر پئے

  3. حکیم صاھب میرے بائیں خصیے میں درد ہے۔۔ اور رگیں بھی پھولی ہوئی ہیں۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *