Breaking News

کہیں آپ جگر کے امراض کا شکار تو نہیں ہورہے

https://www.herbalelaj.com

کہیں آپ جگر کے امراض کا شکار تو نہیں ہورہے

:ھوالشافی

اونٹنی کا دودھ سوا سیر/ شیشہ نمک 4 تولہ/ اصلی زعفران دھائ تولہ

ترکیب تیاری

اونٹنی کے دودھ میں نمک شامل کرکے آگ پر گرم کریں جب کھویا بننے کے قریب ہوتو عرق گلاب میں زعفران حل کرکے مزکورہ کھویا میں ملادیں اور ٹھنڈا کرکے بحفاظت رکھ لیں۔

ترکیب استعمال

دو ماشہ ہمراہ تازہ پانی سے استعمال کریں۔

فوائد

امراضِ جگر کیلئے نہایت مفیدہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج

ناک سے نکسیر پھوٹنے کا لاجواب علاج :ھوالشافی مردار سنگ حسبِ ضرورت ترکیب تیاری اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *