Breaking News

کھانسی کیلئے زبردست نسخہ

https://www.herbalelaj.com

کھانسی کیلئے زبردست نسخہ

:ھوالشافی

ورق طلاء 6 ماشہ/ مروارید ناسفتہ 1 تولہ

ترکیب تیاری

ان اجزاء کو پختہ کھرل میں ڈال کر تین روز بکری کے دودھ میں کھرل کرکے ٹکیہ بنائیں اور پانچ سیر آگ دیں۔ بعد ازاں دو روز آب مکو سبز مروق میں کھرل کرکے پانچ سیر آگ دیں اور پھر ایک روز عرق گلاب میں کھرل کرکے خشک کریں۔

مقدارخوراک

دو تا چار چاول ہمراہ مکھن، بالائ یا شربت کے ساتھ استعمال کریں۔

فوائد

بخار، ضعف نقاہت اور کھانسی وغیرہ کیلئے بہت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *