Breaking News

کھانسی نزلہ اور زکام کیلئے بہت آسان علاج

https://www.herbalelaj.com

کھانسی نزلہ اور زکام کیلئے بہت آسان علاج

:ھوالشافی

گندھک آملہ سار 1 تولہ/ کتھہ سفید 6 ماشہ/ قرنفل 6 ماشہ

ترکیب تیاری

پہلے کجی بنالیں پھر ہر دو ادویہ باریک کرکےپارچہ بیزکرکے ملاکر کھرل کریں اور زردی بیضہ میں رگڑ کر نصف رتی کی گولیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک گولی رات کو سوتے وقت ہمراہ تازہ پانی استعمال کریں۔

فوائد

نزلہ، زکام، کھانسی، سلسل بول کیلئے نہایت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *