Breaking News

کھانسی اور دمہ کیلئے پُراثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

کھانسی اور دمہ کیلئے پُراثر نسخہ

:ھوالشافی

آب ستیاناسی پاؤ بھر/ ہڑتال ورقی 1 تولہ

ترکیب تیاری

آب ستیاناسی اور ہڑتال ورقی میں بذریعہ کھرل جذب کریں اور ٹکیہ بناکر خشک کریں اور پاؤ بھر نغدہ بوٹی مذکور میں گل حکمت کرکےپانچ سیر آگ دیں۔ بس تیار ہے۔

ترکیب استعمال

ایک رتی سے دو رتی تک استعمال کریں۔

فوائد

دمہ، کھانسی، بلغمی دمہ، بخار، کہنہ اور نیا کےلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *