Breaking News

کھانسی، نزلہ اور زکام کیلئےبہترین نسخہ

https://www.herbalelaj.com

کھانسی، نزلہ اور زکام کیلئےبہترین نسخہ

:ھوالشافی

بنفشہ 6 ماشہ/ بادیان 6 ماشہ/ برگ گاؤزبان 5 ماشہ/ سپستان 7 ماشہ/ گل زوفا خشک 4 ماشہ/ پرسیاہ شاں 4 ماشہ/ تخم حلبہ 3 ماشہ/ اصل السوس 5 ماشہ/ انجیر زرد 3 ماشہ

ترکیب تیاری

جملہ ادویات کو پانی میں بھگو دیں مل چھان کر مصری ملا کر محفوظ کرلیں۔

ترکیب استعمال

تین ماشہ صبح وشام استعمال کریں۔

فوائد

کھانسی، بلغمی دمہ، نزلہ اور زکام کیلئے بہت مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

نزلہ اور کھانسی کا مستقل علاج

نزلہ اور کھانسی کا مستقل علاج :ھوالشافی زہر مہرہ خطائ/ طباشیر کبود/ دانہ الائچی/ خورد/ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *