Breaking News

کھانسی، نزلہ، زکام دمہ کیلئے پُراثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

کھانسی، نزلہ، زکام دمہ کیلئے پُراثر نسخہ

:ھوالشافی

ست ملٹھی/ ست عناب/ست پودینہ/ ست اجوائن ہر ایک 1 ماشہ/ شہد خالص چھوٹی مکھی 5 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو کھرل میں گھوٹ کر ملائیں بس دوا تیار ہے۔

ترکیب استعمال

چار رتی تا ایک ماشہ دن میں ایک بار استعمال کریں۔

فوائد

کھانسی، نزلہ و زکام، ابتدائے دمہ، بد ہضمی، پیٹ درد، تبخیر معدہ، قے، بدہضمی کے دست کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

کھانسی، نزلہ اور زکام کیلئےبہترین نسخہ

کھانسی، نزلہ اور زکام کیلئےبہترین نسخہ :ھوالشافی بنفشہ 6 ماشہ/ بادیان 6 ماشہ/ برگ گاؤزبان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *