Breaking News

کھانسی، بدہضمی،قبض کا مکمل خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

کھانسی، بدہضمی،قبض کا مکمل خاتمہ

:ھوالشافی

کچلہ مدبر 3 تولہ/ بیش مدبر/ شنگرف رومی شدھ/ ایلوا مصفٰی/ فلفل سیاہ ہر ایک 1 تولہ

ترکیب تیاری

ان کو باریک پیس کر ادرک کے رس میں کھرل کرکے نخودی گولیاں بنائیں۔

مقدارخوراک

ایک تا دو گولی قدرے گرم دودھ سے دن میں دو بار استعمال کریں۔

فوائد

کھانسی، نزلہ، زکام، بدہضمی، قبض، بندش طمث اور وجع المفاصل کیلئے مفید ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا

ہر قسم کی کھانسی کی خاص دوا :ھوالشافی  افیون 2 ماشہ/ مرمکی 2 تولہ ترکیب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *