Breaking News

کمر کے شدید درد کا علاج فوری اثر کرنے والا نسخہ

https://www.herbalelaj.com

کمر کے شدید درد کا علاج فوری اثر کرنے والا نسخہ

:ھوالشافی

سورنجاں شیریں/ سنامکی/ بادیان/ تخم اسپند/ زنجبیل ہر ایک 2 تولہ/ پوست ترپھلا/ مغز بادام ہر ایک 1 تولہ/ زعفران 3 ماشہ/ قند سفید 10 تولہ

ترکیب تیاری

ان ادویات کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

ایک ایک تولہ صبح و شام ہمراہ شیر گرم استعمال کریں۔

فوائد

درد کمر کیلئےمجرب ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

تمام جسمانی دردوں کیلئے فوری نسخہ

تمام جسمانی دردوں کیلئے فوری نسخہ :ھوالشافی لونگ/ سورنجاں شیریں/ زنجبیل/ مصطگی رومی/ جائفل/ روغن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *