Breaking News

کلونجی سے مردانہ طاقت میں حیرت انگیز اضافہ

13177543_477391172449691_6488387736818997089_n

کلونجی سے مردانہ طاقت میں حیرت انگیز اضافہ

کلونجی اگر روزانہ ناشتے میں استعمال کی جائے تومردانہ قوت میں حیرت انگیز طورپر اضافہ ہوسکتا ہے۔
طریقہ استعمال
ایک کپ کلونجی کے بیج
دو چمچ میتھی کے بیج
اورایک چمچ جنگلی نیاز بو
لے کر ان تمام اجزاءکو پیس لیں۔
ہر صبح ناشتے میں ایک کھانے کا چمچ یہ سفوف شہد میں حل کر یں اور کھالیں۔
اس کے بعد ایک گلاس دودھ ضرور پئیں جبکہ پھلوں کا استعمال بھی ضرورکریں
اورصرف چھ ہفتے میں حیرت انگیز نتیجہ دیکھیں۔
کلونجی کا استعمال نہ صرف آپ کی مردانہ قوت کو بڑھاتا ہے بلکہ یہ کئی طرح کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتاہے۔
اگر اس کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو یہ جسم میں برے کولیسٹرول کو ختم کرکے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتی ہے

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *