Breaking News

کثرت حیض کیلئے زندگی بھر کیلئے خاتمہ

https://www.herbalelaj.com

کثرت حیض کیلئے زندگی بھر کیلئے خاتمہ

:ھوالشافی

تالمکھانہ/ سنگ جراحت/ تخم تمر ہندی/ آملہ مقشر ہر ایک 1 تولہ/ گلنار/ گیرو ہر ایک 6 ماشہ

ترکیب تیاری

ان ادویہ کو کوٹ چھان کرسفوف بنالیں۔

ترکیب استعمال

چھ چھ ماشہ صبح و شام ہمراہ آب استعمال کریں۔

فوائد

کثرت حیض، درد حیض کیلئے نہایت مفید دوا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج

جلدی حمل ٹھہرانےکا یقینی علاج :ھوالشافی آب آکاس بیل 2 تولہ / کشتہ قرن الایل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *