Breaking News

کثرت احتلام اور سرعت انزال کا عجیب الاثر نسخہ

https://www.herbalelaj.com

کثرت احتلام اور سرعت انزال کا عجیب الاثر نسخہ

:ھوالشافی

ثعلب مصری 10 تولہ/ تخم ریحان مسلم 5 تولہ/ کشتہ مثلث 1 ماشہ

ترکیب تیاری

پیس کر باریک سفوف بنالیں۔چار چار ماشہ کی پڑیاں بنالیں۔

ترکیب استعمال

ڈیڑھ پاؤ ایک پڑیا کی کھیر بناکر ٹھنڈا کرکے صبح نہار منہ کھالیں۔

فوائد

دافع جریان، کثرت احتلام، محمر لون، سرعت انزال، مسمن بدن اور قوت امساکیہ پیدا کرتا ہے۔

https://www.herbalelaj.com

About Hakeem Arif

Check Also

https://www.herbalelaj.com

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج

جریان اور احتلام کیلئے آزمودہ علاج :ھوالشافی گوند کیکر/ کتیرا/ تالمکھانہ/ شقاقل/ گوند سوہانجنا/ گوند …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *